: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسبین،14جنوری(ایجنسی) پہلے میچ میں بڑا اسکور بنانے کے باوجود شکست کا سامنا کرنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو کل (جمعہ) دوسرے ون ڈے میچ میں اپنی بولنگ میں بہت بہتر کرنا پڑے گا کیونکہ یہاں کسی بھی چوک کے بعد اس
کے لئے واپسی کرنا مشکل ہوگا.جیت کے لیے 310 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا نے پہلے میچ میں ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے. آسٹریلیا کو شکست دینے کے لئے مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم کو بہت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا.